Islami Talimat اسلامی تعلیمات app icon

Islami Talimat اسلامی تعلیمات

Rohullah Najafi

★ 0.00 ratingsEducationFree

Description

نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرنے کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات کے جامع پہلوؤں کو جدید تعلیمی نفسیات اور نصابی اصولوں کے مطابق نصابی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ایپ میں مختلف موضوعات شامل ہیں جیسے 1۔ قرآنیات 2۔ تاریخ اسلام اور سیرت معصومین علیہم السلام 3۔ اسلامی عقائد 4۔ اخلاقیات و آداب 5۔ احکام و فقہ عملی 6۔ تجوید