iPhone Screenshots
Description
کچھ عرصہ قبل "شیبانی فاونڈیشن" کی ٹیم نے مولانا مودودی کی کتابوں کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنے کا آغاز کیا اور نہایت تیزی کے ساتھ وہ منصوبہ آگے بڑھتا چلا گیا، اب تک ویب سائٹ پر تیس کی قریب کتابیں اپلوڈ ہوچکی ہیں۔
یہ کام یقینا کسی ایک فرد کے کرنے کا نہ تھا، ہماری پوری ٹیم داد کی مستحق ہے۔ اللہ ہمارے تمام کارپردازوں اور معاونین کو اس کا بہترین اجر دے۔
اب مولانا کی کتابوں کی ایپ کا ابتدائی ورژن پیش خدمت ہے۔ اس میں مزید فیچرز شامل کر کے اپڈیٹس شامل کی جاتی رہیں گی۔
طالبِ دعا
ٹیم شیبانی فاونڈیشن
App information from Apple App Store. Mawdudi's Century and related trademarks belong to Mohsin Siddiqui.